ETV Bharat / sports

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں 71 رنوں سے شکست دی - آسٹریلیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قمررہ 50 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 258 رن بنا ئے

ڈیوڈ وارنر اور ایرون فنچ کی نصف سنچریوں کے بعد گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کی بدولت آسٹر یلیا نے نیوزی لینڈ کو بارش سے متاثرمیچ میں 71 رنوں سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں 71 رنوں سے شکست دی

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 5:43 PM IST

نیوزی لینڈ پر 71 رنوں کی جیت کی بدولت آسٹریلیا نے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی سبقت حاصل کرلی۔

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں 71 رنوں سے شکست دی
آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں 71 رنوں سے شکست دی

آسٹریلیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 258 رن بنائے۔

میزبان کے 259 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی شروعات مایوس کن رہی اور 28 رنوں کے مجموعی اسکور پر پہلا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

مارٹن گپٹل 40 رن بنا کر نمایاں اسکورر رہے۔ اس کے علاوہ ٹام لیتھم (38رن)، جیمی نیشم (25رن) اور کپتان کین ولیمسن (19رن) بنائے۔

اس کے علاوہ میشل سینٹینر اور ایش سوڈھی نے 14۔14 رن بنائے۔ دیگر بلے باز آسٹریلیائی گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کا سامنا نہیں کرسکے۔

دیگر بلے باز خاطر خواہ مظاہرہ کرنے میں ناکام رہے جس کے سبب نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 41 اوورز میں 187 رن بنا کر آل آ ؤٹ ہو گئی۔

آسٹریلیا کی جانب سے جوس میشل مارش اور پیٹ کمنز کو تین تین جبکہ جوس ہیجل ووڈ اورایڈم زمپا کو دو ود وکٹ ملے۔

اس سے قبل آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 258 رن بناسکی۔

آسٹریلیا کی جانب سے اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر اور کپتان ایرون فینچ نے شاندار بیٹنگ کرتے پوئے پہلے وکٹ کے لئے 124 رنوں کی شاندار شرکت داری کی۔

ڈیوڈ وارنر 88 گیندوں پر نو چوکوں کی مدد سے 67 رن اور کپتان ایرون فینچ 75 گیندوں پر تین چوکوں اور چھکوں کی مدد سے60 رن بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

مڈل آرڈر میں مارکوس لابشنگے نے محتاط انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے 52 گیندوں پر 52 رن بناکر پویلین لوٹ گئے ۔ میشل مارش 27 رن بنائے۔

نیوزی لینڈ کیہ جانب سے ایش سوڈھی کو تین،لیوک فرگوسن اورسینیٹنرکو دودووکٹ ملے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.