ETV Bharat / sports

'سچن کے ساتھ بھگوان سے ہاتھ ملانے جیسا احساس' - اسٹار آل راؤنڈر

سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے پہلی بار کرکٹ کے لیجنڈ سچن تندولکر سے ملاقات کی تو انہیں ایسا لگا جیسے وہ بھگوان سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔

'سچن کے ساتھ بھگوان سے ہاتھ ملانے جیسا احساس'

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 10:27 PM IST

بھارتی ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے پچھلے سال 10 جون کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اپنی ریٹائرمنٹ کے ایک سال کی تکمیل کے موقع پر سچن نے ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے یوراج کے کھیل کی تعریف کی تھی۔

'سچن کے ساتھ بھگوان سے ہاتھ ملانے جیسا احساس'
'سچن کے ساتھ بھگوان سے ہاتھ ملانے جیسا احساس'

یوراج نے سچن کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ"شکریہ ماسٹر۔" جب میں پہلی بار آپ سے ملا ، مجھے لگا کہ میں بھگوان سے ہاتھ ملا رہا ہوں۔ آپ نے مشکل وقتوں میں میری رہنمائی کی۔

آپ نے مجھے اپنی صلاحیت پر بھروسہ کرنا سکھایا۔ میں ان نوجوانوں کے لئے وہی ذمہ داری نبھاؤں گا جوآپ نے میرے لئے ادا کی اسی لئے میں بھی وہی کردار ادا کروں گا۔ آپ کے ساتھ مزید حیرت انگیز یادوں کا منتظر ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.