ETV Bharat / sitara

Sunil Shetty on OTT Platform: سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کریں گے - bollywood news

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی Sunil Shetty او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی وہ نیٹ فلکس ویب سیریز میں انڈر ورلڈ ڈان کا کردار نبھاتے نظر آ سکتے ہیں Sunil Shetty on Net Flex۔

Sunil Shetty on OTT Platform
Sunil Shetty on OTT Platform
author img

By

Published : Jan 13, 2022, 10:09 AM IST

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کر سکتے ہیں Sunil Shetty on OTT Platform۔ سنیل شیٹی کو فلم انڈسٹری میں آئے تین دہائیاں ہو چکی ہیں۔

سنیل شیٹی نے بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ جنوبی ہند کی فلموں میں بھی کام کیا ہے کہا جا رہا ہے کہ سنیل شیٹی او ٹی ٹی پر ڈیبیو کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

وہ نیٹ فلکس ویب سیریز میں انڈر ورلڈ ڈان کا کردار نبھاتے نظر آ سکتے ہیں Sunil Shetty on Net Flex۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویب سیریز 1960 سے 1980 کے درمیان ممبئی انڈر ورلڈ پر مبنی ہوگی۔

مزید پڑھیں:

جس میں سنیل شیٹی مافیا باس ورد راجن مدلیار کا کردار ادا کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.