ETV Bharat / sitara

کیارا اڈوانی بنی 'کشمیر کی کلی' - kiara advani becomes Kashmir ki kali

اٹھائیس سالہ کیارا اڈوانی روایتی سرخ کشمیری لباس پہنے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں جیسے شرمیلا ٹیگور نے 60 کی دہائی کے گیت میں پہنا تھا۔ جبکہ آدتیہ نے بھورے رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے جو شمی نے اصل نغمے میں پہنا تھا۔

کشمیر کی کلی
کشمیر کی کلی
author img

By

Published : Dec 2, 2020, 3:39 PM IST

اداکارہ کیارا اڈوانی نے بدھ کے روز اپنی آنے والی فلم 'اندو کی جوانی' کا ایک فرسٹ لُک شیئر کیا جس میں وہ 'کشمیر کی کلی' کے ڈریس میں نظر آرہی ہے۔

کبیر فلم سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے اپنے اور شریک اسٹار آدتیہ سیل کی تصویر ٹویٹر اور انسٹاگرام پر شیئر کی جہاں انہوں نے ابیر سینگپتا کی ہدایتکاری میں بننے والے نغمے 'دل تیرا' کا فرسٹ لُک اشتراک کیا۔

تصویر میں دونوں اداکار فلم 'کشمیر کی کالی' (1964) کے اپنے مشہور نغمے 'یہ چاند سا روشان چہرہ' کی یادیں تازہ کرتے ہوئے دکھائی دئیے۔

ٹویٹ
ٹویٹ

اٹھائیس سالہ کیارا اڈوانی روایتی سرخ کشمیری لباس پہنے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں جیسے شرمیلا ٹیگور نے 60 کی دہائی کے گیت میں پہنا تھا۔ جبکہ آدتیہ نے بھورے رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے جو شمی نے اصل نغمے میں پہنا تھا۔

انسٹاگرام پر شیئر کرنے کے کچھ وقت بعد ہی فرسٹ لُک کو لاکھوں لوگوں نے دیکھا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.