کارتک فی الحال اپنی آنے والی فلم 'پتی پتنی او روہ' کے پرموشن میں مصروف ہیں جو اس ہفتہ ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اننیا پانڈے اور بھومی ہوں گی۔ اس فلم میں ان کے پاس بھول بھولیاں-2 اور امتیاز علی خان کی فلم دوستانہ -2 ہے۔
وہیں بھنسالی ابھی گنگوبائی کٹھیا واڑی پر کام کررہے ہیں جس میں عالیہ بھٹ اہم کردار ادا کررہی ہیں۔