ETV Bharat / sitara

حیدرآبادی اداکار کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

ملک بھر میں بیس بک اکاؤنٹ، ٹویٹر اور دیگر سوشل سائٹز کے ہیک ہونے کی خبریں آئے دن آتی رہتی ہیں۔

author img

By

Published : Apr 15, 2019, 7:05 PM IST

گللو کا فیس بک ہیک ہوگیا

حیدرآبادی فلموں کے اداکار گللو دادا نے سائبر کرائم پولیس اسٹیشن حیدراباد میں شکایت درج کرائی کہ انکا فیس بک اکاونٹ دس اپریل کو ہیک ہوگیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ہیکر انکے اکاونٹ پر نازیبا اور فحش تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کررہا ہےجس کی وجہ انکے مداح پریشان ہوگئے،

گللو کا فیس بک ہیک ہوگیا
اس موقع پر گللو دادا نے مداحوں سے اپیل کی کہ کچھ دن کیلئے ان کے فیس بک پیج کو نظر انداز کیا جائے۔اس موقع پر انھوں نے ہیکر کو گرفتار کرنے اور اس کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔

Intro:حیدرآبادی فلموں کے مشہور اداکار ساجد خان عرف گلو دادا کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک
سائبر کریم پولیس سٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی. سوشل میڈیا پر کچھ دن سے دکن واڈ حیدرآبادی اداکار عدنان ساجد عرف گلو دادا کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کر کر اس اکاؤنٹ کے ذریعے فاحشہ تصویریں ویڈیوز اپ لوڈ کیا جارہا ہے. گلو دادا نے اپنے مداح سے گزارش کی گئی. کہ وہ اس پیج پر توجہ نہ دے. عدنان ساجد عرف گلو دادا نے صبا کرائم پولیس سٹیشن میں شکایت درج کروائی اور میڈیا کے ذریعے یہ بات بتائی گئی گلو دادا کا تیسری مرتبہ سے فیس بک ایک کاؤنٹی ہیک کر دیا گیا ہے. انہوں نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ haker کو گرفتار کریں اور اس کے خلاف سخت سخت کارروائی کریں.
بائٹ گلو دادا

Body:حیدرآبادی فلموں کے مشہور اداکار ساجد خان عرف گلو دادا کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک
سائبر کریم پولیس سٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی. سوشل میڈیا پر کچھ دن سے دکن واڈ حیدرآبادی اداکار عدنان ساجد عرف گلو دادا کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کر کر اس اکاؤنٹ کے ذریعے فاحشہ تصویریں ویڈیوز اپ لوڈ کیا جارہا ہے. گلو دادا نے اپنے مداح سے گزارش کی گئی. کہ وہ اس پیج پر توجہ نہ دے. عدنان ساجد عرف گلو دادا نے صبا کرائم پولیس سٹیشن میں شکایت درج کروائی اور میڈیا کے ذریعے یہ بات بتائی گئی گلو دادا کا تیسری مرتبہ سے فیس بک ایک کاؤنٹی ہیک کر دیا گیا ہے. انہوں نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ haker کو گرفتار کریں اور اس کے خلاف سخت سخت کارروائی کریں.
بائٹ گلو دادا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.