ETV Bharat / sitara

فلم 'آرٹیکل 15' کو دیہی علاقوں تک پہنچانا مقصد

فلم 'آرٹیکل 15' 28 جون کو ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔ فلم ساز انوبھو سنہا اس کی اسکرینگ ملک کے دیہی علاقوں میں کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

author img

By

Published : Jun 16, 2019, 5:25 PM IST

Updated : Jun 16, 2019, 7:00 PM IST

آرٹکل 15 کو دیہی علاقوں تک پہنچانا چاہتے ہیں فلم ساز

فلم ساز کا ماننا ہے کہ دیہی علاقوں میں اب بھی ذات برادری کی بنیاد پر سماجی تفریق ابھی بھی جاری ہے۔ اس لیے اس فلم کے ذریعے لوگوں میں بیداری پیدا ہوگی۔

فلم کے اہم اداکار آیوشمان کھرانہ نے میڈیا کو بتایا 'فلم بنانے کی ایک وجہ یہ بھی رہی ہے کہ ہم بھارت کے دیہی علاقوں تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان مقامات تک پہنچنا چاہتے ہیں جہاں ابھی بھی ذات برادری کی بنیاد پر ابھی بھی لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک ہوتا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم ایک آرٹ فلم بناتے ہیں اور بین الاقوامی پروگرام میں جاتے ہیں تو ہم محض ان ناظرین تک پہنچ پائیں گے جو پہلے سے ہی تفریق کے بارے میں جانتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'لیکن اگر ہم دیہی علاقوں تک پہنچتے ہیں تو ہم ان کی سوچ میں تبدیلی لا سکتے ہیں'۔

فلم ساز انوبھو سنہا نے کہا 'ہم موبائل اسکرینگ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ فلم کی اسپیشل اسکرینگ سے ہرکسی کی اس تک پہنچ ہوگی'۔

فلم میں آیوشمان ایک پولیس افسر کا کردار ادا کر رہے ہیں جو دلت لڑکیوں کے ریپ اور قتل معاملے کی جانچ کے لیے ایک گاؤں جاتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 16, 2019, 7:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.