ETV Bharat / sitara

دھرمیندر پرانے نغموں پر گنگناتے نظر آئے، ویڈیو وائرل - دھرمیندر انسٹاگرام پوسٹ

معروف اداکار دھرمیندر کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر خوب وائرل ہوئی ہے۔ وہ اپنے خوبصورت انداز میں اپنا پسندیدہ گانا گنگناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ دھرمیندر اپنے مداحوں کے لیے اس طرح کے ویڈیو شیئر کرتے رہتے ہیں۔

دھرمیندر پرانے نغموں پر گنگناے نظر آئے
دھرمیندر پرانے نغموں پر گنگناے نظر آئے
author img

By

Published : Jun 18, 2021, 5:13 PM IST

بالی ووڈ میں ہی مین کے نام سے مشہور سدا بہار اداکار دھرمیندر کا ہر انداز لاجواب ہوتا ہے۔حال ہی میں مشہور اداکار نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جسے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

دھرمیندر پرانے نغموں پر گنگناے نظر آئے

دراصل دھرمیندر اپنے پسندیدہ نغمہ 'ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر یہ دل ابھی بھرا نہیں' پر جھومتے اور گنگناتے ہوئے نظر آئے۔ان کا یہ دلکش انداز مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کئی بار شیئر بھی کیا جاچکا ہے اور لوگ جم کر اس پوسٹ پر تبصرے بھی کر رہے ہیں۔اس ویڈیو کو ابھی تک ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے دیکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.