ETV Bharat / lifestyle

سلمان اورعالیہ بھٹ اترا کھنڈ کی حسین وادیوں میں - upcoming film insha allah

سلمان خان اور عالیہ بھٹ کی  آنے والی فلم'انشااللّہ' کی شوٹنگ کے لیے آئندہ ماہ اترا کھنڈ پہنچیں گے۔

سلمان اور عالیہ بھٹ اترا کھنڈ کے حسین وادیوں میں
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 3:26 PM IST

Updated : Jul 6, 2019, 3:42 PM IST

یہ فلم سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت میں بنائی جائےگی، اس فلم کو آئندہ برس 2020میں عید کے موقع پر ریلیز کی جائےگی۔

واضح رہے کہ پہلی دفعہ سلمان خان اور عالیہ بھٹ کی جوڑی پردے پر نظر آئے گی۔ اس فلم کا مداحوں کو بے صبری سے انتطار ہے۔

کہا جارہا ہے کہ بھنسالی نے شوٹنگ کے لیے بنارس اور اتراکھنڈ کا انتخاب کیا ہے۔

سلمان۔عالیہ کے مداح پوری دنیا میں ہیں، اس لیے فلمساز نے ان کے لیے سخت حفاظتی بندوبست کیے ہے۔

چند برس قبل بھنسالی کی فلم 'باجی راؤ مستانی'اور 'پدماوت ' جیسی فلمیں سرخیوں میں تھی اب 'انشااللّہ 'ان کے لیے نیا باب ہوگا۔

بھنسالی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ''یہ فلم نوجوانوں کےطرز زندگی پر بنائی گئی ہے۔ میں کئی دنوں سے اس طرح کی فلم بنانا چاہتا تھا اور فلمساز کے طور پر یہ میری زندگی کا نیا باب ہوگا''۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 6, 2019, 3:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.