ETV Bharat / jagte-raho

بیوی نے شوہر کے قتل کی گتھی سلجھائی، معشوقہ کے ساتھ ملزم گرفتار - سونا تاجر

ممبئی: ڈنڈوشی پولس اسٹیشن نے محض 24 گھنٹے میں سونا تاجر کے قتل کی گتھی سلجھا لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔ قتل کے ملزم کو پکڑنے میں زون 12 کے پولس کی تین الگ الگ پولس اسٹیشن کے پولس اہلکاروں کی محنت سے قتل کی گتھی سلجھی ہے۔

بیوی نے شوہر کے قتل کی گتھی سلجھائی
author img

By

Published : May 18, 2019, 12:01 AM IST

اس کیس میں 28 سالہ ہیمنت ساگرمل سونی اور اس کی معشوقہ کو قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو قتل کے بعد فرار ہو گئے تھے۔ ملزم قتل کرنے کے ساتھ ساتھ 5 لاکھ کی نقدی اور 6 لاکھ روپئے مالیت کا سونا بھی لے کر فرار ہوگئے تھے، جس میں سے پولیس نے 90 فیصد مال برآمد کرلیا ہے۔

بیوی نے شوہر کے قتل کی گتھی سلجھائی

اس کیس میں صرف ہیمنت سونی کو ملزم بنایا گیا ہے۔

ممبئی کے سونا تاجر کے قتل کی گتھی ڈنڈوشی پولس ایک ویڈیو کال کے ذریعے سلجھانے میں کامیاب ہوئی ہے، مقتول نے اپنے قتل سے قبل اپنی بیوی کو ویڈیو کال کیا تھا، مقتول نتیش سونی کی بیوی نے پولس کو بتایا تھا کہ جس دن اس کے شوہر کا قتل اس کے کارخانے میں ہوا تھا اسی دن ہیمنت سونی ایک خاتون کے ساتھ وہاں موجود تھا اسی بنیاد پر پولس اسے راجستھان سے گرفتار کرنے میں کامیاب رہی۔

پولیس کے مطابق مقتول نتیش سونی اور ملزم ہیمنت سونی کبھی دوست ہوا کرتے تھے ہیمنت نے ہی نتیش کو سونے چاندی کے زیورات بنانا سکھایا تھا لیکن ہیمنت کو بیئر بار میں جانے اور بار گرلز پر پیسے لٹانے کی عادت تھی اور اس کے اسی عادت کی وجہ سے اس کا کاروبار ختم ہوا تھا۔

دوسری جانب ہیمنت کی بیوی بھی اس کی اس عادت سے پریشان ہو کر راجستھان چلی گئی تھی۔ زون 12 کے ڈی سی پی ونئے راٹھوڑ کے مطابق ہیمنت کو شک تھا کہ نتیش اس کی بیوی کو اس کے تعلق سے بھڑکاتا ہے اسی بات کو لے کر وہ اس سے ناراض رہا کرتا تھا۔

10 مئی کی شب کو وہ نتیش کے ملاڈ مشرق رانی ستی روڈ کھوت کنواں میں واقع اس کے کارخانہ پر ایک خاتون کے ساتھ رات ایک بجے پہنچا تھا پولیس کے مطابق وہ بار گرل تھی تینوں رات بھر ساتھ تھے۔

صبح 5 سے 6 بجے کے درمیان دونوں کا کسی بات پر جھگڑا ہوا غصہ میں ہیمنت نے انگوٹھی بنانے کا اوزار نتیش کی آنکھ میں گھسا دیا اور زیادہ خون بہنے کی وجہ سے اس کی موت ہو گئی۔

اس واقعہ سے قبل نتیش نے گاؤں میں مقیم اپنی بیوی کو ویڈیو کال کیا تھا، کال کے دوران نتیش نے اپنی بیوی کو دکھایا تھا کہ ملزم ہیمنت اور دیگر ایک خاتون وہاں موجود ہے۔

نتیش کے قتل کے بعد ہیمنت کارخانہ سے 10 لاکھ روپئے مالیت کے سونے کے 350 گرام زیورات اور ساڑھے پانچ لاکھ روپئے لے کر فرار ہو گیا۔ سینئر پولس انسپکٹر راجا رام وہنمانے نے بتایا کہ ملزم کو تعزیرات ہند کے دفعات 302، 398 اور 201 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔

Intro:بائٹ ونیے راٹھور ڈی سی پی

بیوی نے شوہر کے قتل کی گتھی سلجھائی
معشوقہ کے ساتھ ملزم کی گرفتاری
ممبئی : ڈنڈوشی پولس اسٹیشن نے محض ۲۴ گھنٹے کے اندر سونا تاجر کے قتل کی گتھی سلجھا لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔ قتل کے ملزم کو پکڑنے میں زون ۱۲ کے پولس کی تین الگ الگ پولس اسٹیشن کے پولس اہلکار کے تجربے اور محنت سے قتل کی گتھی سلجھی ہے ۔ جس میں قتل میں شامل ۲۸سالہ ہیمنت ساگرمل سونی اور اس کی معشوقہ کو قتل کے الزام میں کیا گیا ہے ۔ یہ لوگ قتل کے بعد فرار ہو گئے تھے ۔
ملزم نے قتل کے ساتھ تقریباً پانچ الکھ نقد اور چھ لاکھ کا سونا لے فرار ہوئے تھے ۔ لیکن ڈنڈوشی پولس نے تقریبا نوے فیصد مال برآمد کرلیا ہے ۔ اس معاملہ میں صرف ہیمنت سونی کو ملزم بنایا گیا ہے ۔
قتل کی گتھی کیسے سلجھی
ممبئی کے سونا کے تاجر کے قتل کی گتھی آخر کار ڈنڈوشی پولس سلجھانے میں کامیاب ہو گئی ہے ۔ اس قتل کے معاملہ کی گتھی اس ویڈیو کال سے سلجھی جو مقتول نے اپنے قتل سے قبل اپنی بیوی کو کیا تھا ۔ بیوی نے ہی پولس کو بتایا تھا کہ جس دن اس کے شوہر نتیش سونی کا قتل اس کے کارخانے میں ہوا تھا اسی دن ہیمنت سونی ایک خاتون کے ساتھ وہاں موجود تھا ۔ اسی بنیاد پر پولس اسے راجستھان سے گرفتار کرنے میں کامیاب رہی ۔
مقتول نتیش سونی اور ملزم ہیمنت سونی کبھی دوست ہوا کرتے تھے ۔ ہیمنت نے ہی سونی کو سونے چاندی کے زیورات بنانا سکھایا تھا۔ ہیمنت کو بیئر بار میں جانے اور بار گرلس پر پیسے لٹانے کی عادت تھی ۔ اس کے اسی عادت کی وجہ سے اس کا کاروبار ختم ہوا تھا ۔ دوسری جانب اس کی بیوی بھی اس کی اس عادت سے پریشان ہو کر راجستھان چلی گئی تھی ۔ زون ۱۲ کے ڈی سی پی ونئے راٹھوڑ کے مطابق ہیمنت کو شک تھا کہ نتیش اس کی بیوی کو اس کے تعلق سے بھڑکاتا ہے ۔ اسی بات کو لے کر وہ اس سے ناراض تھا ۔
۱۰ ؍ مئی کی شب کو وہ نتیش کے ملاڈ مشرق رانی ستی روڈ کھوت کنواں میں واقع اس کے کارخانہ پر ایک خاتون کے ساتھ رات کے ایک بجے پہنچا تھا ۔ ذرائع کے مطابق وہ بار گرل ہے ۔ تینوں رات بھر ساتھ تھے ۔ صبح پانچ سے چھ بجے کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا ۔ غصہ میں ہیمنت نے انگوٹھی بنانے کا اوزار اس کی آنکھ میں گھسا دیا ۔ زیادہ خون بہنے کی وجہ سے اس کی موت ہو گئی ۔ اس سے پہلت نتیش نے اپنے گائوں میں رہ رہی بیوی کو ویڈیو کال کیا تھا ۔
کال کے دوران نتیش نے اپنی بیوی کو دکھایا تھا کہ ہیمنت اور ایک خاتون وہاں موجود ہے ۔
نتیش کے قتل کے بعد ہیمنت نے کارخانہ سے ۱۰لاکھ روپئے کی قیمت کے سونے کے ۳۵۰گرام وزن کے زیورات اور ساڑھے پانچ لاکھ روپئے لے کر فرار ہو گیا ۔ سینئر پولس انسپکٹر راجا رام وہنمانے نے بتایا کہ ملزم کو تعزیرات ہند کے دفعات ۳۰۲، ۳۹۷ اور ۲۰۱ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔Body:بائٹ ونیے راٹھور ڈی سی پی

بیوی نے شوہر کے قتل کی گتھی سلجھائی
معشوقہ کے ساتھ ملزم کی گرفتاری
ممبئی : ڈنڈوشی پولس اسٹیشن نے محض ۲۴ گھنٹے کے اندر سونا تاجر کے قتل کی گتھی سلجھا لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔ قتل کے ملزم کو پکڑنے میں زون ۱۲ کے پولس کی تین الگ الگ پولس اسٹیشن کے پولس اہلکار کے تجربے اور محنت سے قتل کی گتھی سلجھی ہے ۔ جس میں قتل میں شامل ۲۸سالہ ہیمنت ساگرمل سونی اور اس کی معشوقہ کو قتل کے الزام میں کیا گیا ہے ۔ یہ لوگ قتل کے بعد فرار ہو گئے تھے ۔
ملزم نے قتل کے ساتھ تقریباً پانچ الکھ نقد اور چھ لاکھ کا سونا لے فرار ہوئے تھے ۔ لیکن ڈنڈوشی پولس نے تقریبا نوے فیصد مال برآمد کرلیا ہے ۔ اس معاملہ میں صرف ہیمنت سونی کو ملزم بنایا گیا ہے ۔
قتل کی گتھی کیسے سلجھی
ممبئی کے سونا کے تاجر کے قتل کی گتھی آخر کار ڈنڈوشی پولس سلجھانے میں کامیاب ہو گئی ہے ۔ اس قتل کے معاملہ کی گتھی اس ویڈیو کال سے سلجھی جو مقتول نے اپنے قتل سے قبل اپنی بیوی کو کیا تھا ۔ بیوی نے ہی پولس کو بتایا تھا کہ جس دن اس کے شوہر نتیش سونی کا قتل اس کے کارخانے میں ہوا تھا اسی دن ہیمنت سونی ایک خاتون کے ساتھ وہاں موجود تھا ۔ اسی بنیاد پر پولس اسے راجستھان سے گرفتار کرنے میں کامیاب رہی ۔
مقتول نتیش سونی اور ملزم ہیمنت سونی کبھی دوست ہوا کرتے تھے ۔ ہیمنت نے ہی سونی کو سونے چاندی کے زیورات بنانا سکھایا تھا۔ ہیمنت کو بیئر بار میں جانے اور بار گرلس پر پیسے لٹانے کی عادت تھی ۔ اس کے اسی عادت کی وجہ سے اس کا کاروبار ختم ہوا تھا ۔ دوسری جانب اس کی بیوی بھی اس کی اس عادت سے پریشان ہو کر راجستھان چلی گئی تھی ۔ زون ۱۲ کے ڈی سی پی ونئے راٹھوڑ کے مطابق ہیمنت کو شک تھا کہ نتیش اس کی بیوی کو اس کے تعلق سے بھڑکاتا ہے ۔ اسی بات کو لے کر وہ اس سے ناراض تھا ۔
۱۰ ؍ مئی کی شب کو وہ نتیش کے ملاڈ مشرق رانی ستی روڈ کھوت کنواں میں واقع اس کے کارخانہ پر ایک خاتون کے ساتھ رات کے ایک بجے پہنچا تھا ۔ ذرائع کے مطابق وہ بار گرل ہے ۔ تینوں رات بھر ساتھ تھے ۔ صبح پانچ سے چھ بجے کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا ۔ غصہ میں ہیمنت نے انگوٹھی بنانے کا اوزار اس کی آنکھ میں گھسا دیا ۔ زیادہ خون بہنے کی وجہ سے اس کی موت ہو گئی ۔ اس سے پہلت نتیش نے اپنے گائوں میں رہ رہی بیوی کو ویڈیو کال کیا تھا ۔
کال کے دوران نتیش نے اپنی بیوی کو دکھایا تھا کہ ہیمنت اور ایک خاتون وہاں موجود ہے ۔
نتیش کے قتل کے بعد ہیمنت نے کارخانہ سے ۱۰لاکھ روپئے کی قیمت کے سونے کے ۳۵۰گرام وزن کے زیورات اور ساڑھے پانچ لاکھ روپئے لے کر فرار ہو گیا ۔ سینئر پولس انسپکٹر راجا رام وہنمانے نے بتایا کہ ملزم کو تعزیرات ہند کے دفعات ۳۰۲، ۳۹۷ اور ۲۰۱ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔Conclusion:بائٹ ونیے راٹھور ڈی سی پی

بیوی نے شوہر کے قتل کی گتھی سلجھائی
معشوقہ کے ساتھ ملزم کی گرفتاری
ممبئی : ڈنڈوشی پولس اسٹیشن نے محض ۲۴ گھنٹے کے اندر سونا تاجر کے قتل کی گتھی سلجھا لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔ قتل کے ملزم کو پکڑنے میں زون ۱۲ کے پولس کی تین الگ الگ پولس اسٹیشن کے پولس اہلکار کے تجربے اور محنت سے قتل کی گتھی سلجھی ہے ۔ جس میں قتل میں شامل ۲۸سالہ ہیمنت ساگرمل سونی اور اس کی معشوقہ کو قتل کے الزام میں کیا گیا ہے ۔ یہ لوگ قتل کے بعد فرار ہو گئے تھے ۔
ملزم نے قتل کے ساتھ تقریباً پانچ الکھ نقد اور چھ لاکھ کا سونا لے فرار ہوئے تھے ۔ لیکن ڈنڈوشی پولس نے تقریبا نوے فیصد مال برآمد کرلیا ہے ۔ اس معاملہ میں صرف ہیمنت سونی کو ملزم بنایا گیا ہے ۔
قتل کی گتھی کیسے سلجھی
ممبئی کے سونا کے تاجر کے قتل کی گتھی آخر کار ڈنڈوشی پولس سلجھانے میں کامیاب ہو گئی ہے ۔ اس قتل کے معاملہ کی گتھی اس ویڈیو کال سے سلجھی جو مقتول نے اپنے قتل سے قبل اپنی بیوی کو کیا تھا ۔ بیوی نے ہی پولس کو بتایا تھا کہ جس دن اس کے شوہر نتیش سونی کا قتل اس کے کارخانے میں ہوا تھا اسی دن ہیمنت سونی ایک خاتون کے ساتھ وہاں موجود تھا ۔ اسی بنیاد پر پولس اسے راجستھان سے گرفتار کرنے میں کامیاب رہی ۔
مقتول نتیش سونی اور ملزم ہیمنت سونی کبھی دوست ہوا کرتے تھے ۔ ہیمنت نے ہی سونی کو سونے چاندی کے زیورات بنانا سکھایا تھا۔ ہیمنت کو بیئر بار میں جانے اور بار گرلس پر پیسے لٹانے کی عادت تھی ۔ اس کے اسی عادت کی وجہ سے اس کا کاروبار ختم ہوا تھا ۔ دوسری جانب اس کی بیوی بھی اس کی اس عادت سے پریشان ہو کر راجستھان چلی گئی تھی ۔ زون ۱۲ کے ڈی سی پی ونئے راٹھوڑ کے مطابق ہیمنت کو شک تھا کہ نتیش اس کی بیوی کو اس کے تعلق سے بھڑکاتا ہے ۔ اسی بات کو لے کر وہ اس سے ناراض تھا ۔
۱۰ ؍ مئی کی شب کو وہ نتیش کے ملاڈ مشرق رانی ستی روڈ کھوت کنواں میں واقع اس کے کارخانہ پر ایک خاتون کے ساتھ رات کے ایک بجے پہنچا تھا ۔ ذرائع کے مطابق وہ بار گرل ہے ۔ تینوں رات بھر ساتھ تھے ۔ صبح پانچ سے چھ بجے کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا ۔ غصہ میں ہیمنت نے انگوٹھی بنانے کا اوزار اس کی آنکھ میں گھسا دیا ۔ زیادہ خون بہنے کی وجہ سے اس کی موت ہو گئی ۔ اس سے پہلت نتیش نے اپنے گائوں میں رہ رہی بیوی کو ویڈیو کال کیا تھا ۔
کال کے دوران نتیش نے اپنی بیوی کو دکھایا تھا کہ ہیمنت اور ایک خاتون وہاں موجود ہے ۔
نتیش کے قتل کے بعد ہیمنت نے کارخانہ سے ۱۰لاکھ روپئے کی قیمت کے سونے کے ۳۵۰گرام وزن کے زیورات اور ساڑھے پانچ لاکھ روپئے لے کر فرار ہو گیا ۔ سینئر پولس انسپکٹر راجا رام وہنمانے نے بتایا کہ ملزم کو تعزیرات ہند کے دفعات ۳۰۲، ۳۹۷ اور ۲۰۱ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.