ETV Bharat / jagte-raho

قتل کے الزام میں بڑا بھائی گرفتار - چاقو مار کر فرار ہو گیا

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں جائیداد کے تنازعہ میں ایک شخص کو اپنے ہی چھوٹے بھائی کا قتل کرنے کے الزام میں پیٹھن سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔

بھائی کا قتل کرنے پر گرفتار
بھائی کا قتل کرنے پر گرفتار
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 7:54 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ویدپرکاش (57) پیٹھن میں اپنے چھوٹے بھائی سوریہ پرکاش (54)کے گھر آیا اور گھر خریدنے کے لئے اس سے دو لاکھ روپے مانگے تھے۔ جس پر دونوں بھائیوں کے درمیان تنازعہ ہو گیا اور ملزم چھوٹے بھائی کو چاقو مار کر فرار ہو گیا۔ اس واقعہ کے وقت مقتول کی اہلیہ آشا دودھ لینے کے لئے بازار گئی ہوئی تھی۔ مقتول یہاں کے گھار کھیڑا علاقہ کے اشوک نگر میں رہائش پذیر تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کیلے کے ٹرک میں افیون برآمد

سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔متوفی کی بیوی کی شکایت پر پولیس نے ویدپرکاش کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.