ETV Bharat / international

Ukraine Exports Grain یوکرین نے نو لاکھ ٹن اناج برآمد کیا

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 12:26 PM IST

یوکرین کے بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے جولائی میں اہم اناج کے معاہدے کے تحت 9 لاکھ ٹن اناج برآمد کیا گیا ہے۔ یوکرین کی بندرگاہوں سے بحری جہازوں کے ذریعے بین الاقوامی منڈیوں میں خوراک اور کھاد کو دوبارہ بھیجنا شروع کیا گیا ہے۔ Nine lakh tonnes of grain shipped from Ukraine

یوکرین نے نو لاکھ ٹن اناج برآمد کیا
یوکرین نے نو لاکھ ٹن اناج برآمد کیا

کیف: یوکرین کے بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے جولائی میں اہم اناج کے معاہدے کے تحت 9 لاکھ ٹن اناج برآمد کیا گیا ہے۔ یوکرین کی بنیادی ڈھانچے کی وزارت نے جمعرات کو فیس بک پر کہا کہ یکم اگست سے نافذ ہونے والے معاہدے کے بعد زرعی مصنوعات سے لدے کل 397 جہاز اوڈیسا، چورنومورسک اور پیوڈینی کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے۔ Ukraine exports Nine Lakh tons of grain

انہوں نے کہا کہ جمعرات کو ایشیا، یورپ اور افریقی ممالک کے لیے 102000 ٹن غذائی اشیاء لے جانے والے سات جہازوں کو یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ کیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ 22 جولائی کو یوکرین اور روس نے الگ سے ترکی اور اقوام متحدہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس کے تحت بحیرہ اسود میں واقع یوکرین کی بندرگاہوں سے بحری جہازوں کے ذریعے بین الاقوامی منڈیوں میں خوراک اور کھاد کو دوبارہ بھیجنا شروع کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Ukraine Russia Conflict: گوٹیرس یوکرین، روس سے بیک وقت اناج کی برآمد کے حق میں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.