ETV Bharat / jammu-and-kashmir

گاندربل اسمبلی حلقہ: عوام بڑے جوش و خروش سے ووٹ ڈالنے میں مصروف - Assembly Election 2024

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کے تحت پولنگ جاری ہے۔ گاندربل میں دوسرے مرحلہ کے دوران ووٹروں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔ دس سال کے بعد یہاں اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں، اس لیے ہر کوئی خوشی خوشی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہا ہے۔

عوام بڑے جوش و خروش سے ووٹ ڈالنے میں مصروف
عوام بڑے جوش و خروش سے ووٹ ڈالنے میں مصروف (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 25, 2024, 2:31 PM IST

گاندربل (جموں و کشمیر): اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کا عمل صبح سے جاری ہے۔ اس دوسرے مرحلے کے تحت ضلع گاندربل سمیت جموں و کشمیر کے 16 اضلاع میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ دوسرے مرحلے میں 6 اضلاع بشمول سرینگر، گاندربل، بڈگام، ریاسی، راجوری اور پونچھ شامل ہیں جس کے کل 126 اسمبلی حلقوں میں پولنگ ہو رہی ہے۔ اس سے قبل 18 ستمبر کو پہلے مرحلے کی پولنگ ہوئی تھی، جس دوران ووٹنگ کی شرح 61 فیصد سے زیادہ رہی۔

عوام بڑے جوش و خروش سے ووٹ ڈالنے میں مصروف (ETV Bharat)
عوام بڑے جوش و خروش سے ووٹ ڈالنے میں مصروف
عوام بڑے جوش و خروش سے ووٹ ڈالنے میں مصروف (ETV Bharat)

الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ بوتھوں پر سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔ کئی علاقوں میں پولنگ بوتھوں پر صبح سے ہی ووٹروں کی لمبی قطاریں دیکھی گئی ہیں۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ کئی مقامات پر ووٹروں کی اچھی خاصی لائن دیکھنے کو ملی جو اپنی باری کا انتظار کر کے اپنے نمائندے کو ووٹ دے کر کامیاب بنانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ضلع گاندربل میں دوسرے مرحلہ کے دوران ووٹروں میں کافی جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔ پولنگ مراکز پر ووٹرز کی لمبی قطاریں دیکھی جارہی ہیں۔ رائے دہندوں میں جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔ پہلی بار ووٹ دینے والوں نے حق رائے دہی سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

جموں و کشمیر میں دس سال بعد انتخابات ہو رہے ہیں اس لئے لوگوں میں زیادہ جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ لوگ صبح سے ہی ووٹ ڈالنے کے سلسلے میں اپنے اپنے گھروں سے نکل پڑے تھے۔ ان ووٹروں کے اندر اس بات کی بھی خوشی ہے کہ دس سال کے بعد انکو اپنی پسند کا رہنما ملے گا جو حلقے میں ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.