ETV Bharat / international

Imran Khan Re-elected PTI Chairman: عمران خان دوبارہ پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب - پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان کو بلا مقابلہ چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ اس کے علاوہ شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین اور اسد عمر مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔ Imran Khan Re-elected PTI chairman

Imran Khan re-elected as Pakistan Tehreek-e-Insaf chairman
عمران خان دوبارہ پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب
author img

By

Published : Jun 8, 2022, 11:01 PM IST

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان بدھ کو ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ Imran Khan Re-elected PTI Chairman قابل ذکر بات یہ ہے کہ گزشتہ سال الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) کی طرف سے دی گئی آخری تاریخ سے پانچ دن پہلے، پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے 8 جون کی تاریخ مقرر کی تھی۔ دی نیوز انٹرنیشنل نے رپورٹ کیا کہ پی ٹی آئی کے لیے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کی آخری تاریخ 13 جون 2021 تھی، تاہم، پارٹی کی درخواست کی وجہ سے اسے 13 جون 2022 تک کا وقت دیا گیا تھا۔

1997 میں عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت 'پاکستان تحریک انصاف' کی بنیاد رکھی اور 2018 میں پی ٹی آئی کو اقتدار ملا لیکن وزیر اعظم عمران خان کو 2022 میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ اقتدار سے باہر کر دیا گیا۔ 342 رکنی ایوان میں 174 ارکان نے تحریک کے حق میں ووٹ دیا جبکہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان ووٹنگ کے دوران غیر حاضر رہے۔

یہ بھی پڑھیں:

PTI leader's Speech in Parliament:عمران خان نے غلامی قبول نہیں کی، علی محمد خان

سابق وزیر اعظم نے آج کہا کہ موجودہ حکمران "قوم کے لیے کوئی موقف نہیں لیں گے" کیونکہ ان کے غیر ملکی بینک کھاتوں میں اربوں ڈالر محفوظ ہیں۔انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد، سابق وزیر اعظم نے حکومت پر تنقید کی اور کہا کہ موجودہ حکمران "امریکہ کی منظوری کے بغیر کچھ نہیں کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.