ETV Bharat / international

یمن میں فضائی حملے، چار افراد ہلاک - چار افراد ہلاک

یمن کے شمال مغربی حجه صوبے میں ایک گھر پر ہوئے سعودی قیادت والی اتحاد افواج کے فضائی حملے میں ایک خاتون اور اس کے تین بچوں کی موت ہو گئی۔

یمن میں سعودی قیادت میں فضائی حملے، چار افراد ہلاک
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 11:50 PM IST

یہ حملہ عبس ضلع کے جار میں ایک گھر پر ہوا اور اس میں ایک بچی زخمی ہو گئی ہے۔

سعودی عرب کی قیادت والی فوجیں یہاں ایران حامی شیعہ حوثی باغیوں کے ساتھ سال 2015 سے لڑ رہی ہے۔ اس علاقے میں حوثی باغی مسلسل ڈرون اور میزائل سے حملے کر رہے ہیں اور ان کی وجہ سے گزشتہ ہفتے ابھا ہوائی اڈے پر 26 افراد زخمی ہو گئے تھے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.