ETV Bharat / international

آرٹیفیشیل انٹیلیجنس میں پی ایچ ڈی کرنے والی مشرق وسطی کی پہلی خاتون

ڈاکٹر فاطمہ بوتمن مشرق وسطی کے اندر آرٹیفیشیل انٹیلیجنس میں پی ایچ ڈی کرنے والی پہلی مسلم خاتون ہیں۔

آرٹیفیشیل انٹیلیجنس میں پی ایچ ڈی کرنے والی مشرق وسطی کی پہلی خاتون
author img

By

Published : Mar 7, 2019, 10:17 AM IST

تفصیلات کے مطابق مشرق وسطی کے اندر تعلیم نسواں کے فروغ میں ڈاکٹر فاطمہ بوتمن سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ڈاکٹر فاطمہ بوتمن ماڈرن آرٹیفیشیل انٹیلیجنس میں پی ایچ ڈی کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔

ان کا یہ سفر تب شروع ہوا جب وہ یونیورسٹی آف اریزونا میں انگریزی زبان سیکھ رہی تھیں، اسی دوران انھیں کمپیوٹر سسٹم سے رغبت ہوئی اور انھوں نے کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ کر لیا۔

ڈاکٹر فاطمہ کے مطابق 'مجھے مشین کمیونیکشن اور انٹریکشن سے کافی دلچسپی ہے، جیسے ہی میں نے کمپیوٹر کی پروگرامنگ اور ٹیورنگ ٹیسٹ کے بارے میں جانا شروع کیا مجھے یہ میدان کافی دلچسپ لگا'۔

ڈاکٹر فاطمہ نے اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ 'مجھے جذباتی طور پر آرٹیفیشیل انٹیلیجنس سے لگاو ہے، یہ کبھی ختم نہ ہونے والا علم ہے'۔

جدہ میں پیدا ہونے والی ڈاکٹر فاطمہ نے بتایا کہ 'میں رات دن اپنے پروجیٹ کو مکمل کرنے کی تگ و دو میں لگی رہتی ہوں، میں آرٹیفیشیل انٹیلیجینس کے میدان میں اپنے ملک اور خواتین کو بہتر مقام پر دیکھنا چاہتی ہوں'۔

undefined

Intro:Body:

sharfe alam

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.