ETV Bharat / international

شام میں امریکی افواج پر راکٹ حملہ

میروٹو نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ مقامی وقت کے مطابق شام میں تقریبا 7 بجے شام میں امریکی فورسز پر متعدد راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

شام میں امریکی افواج پر راکٹ حملہ
شام میں امریکی افواج پر راکٹ حملہ
author img

By

Published : Jun 29, 2021, 2:04 PM IST

عراق - شام کی سرحد پر واقع دیرالزور میں امریکہ کے زیر قیادت آپریشن'ان ہیرنٹ ریژالو' کے ترجمان وین میروٹو نے شام میں امریکی افواج پر پیر کے روز ہونے والے راکٹ حملوں کی تصدیق کی ہے۔

میروٹو نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ مقامی وقت کے مطابق شام میں تقریبا 7 بجے شام میں امریکی فورسز پر متعدد راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے لکھا ہے کہ نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔ جب ہمارے پاس مزید معلومات دستیاب ہوں گی تو ہم آپ کو بتائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دے گا: بائیڈن

میڈیا رپورٹس کے مطابق راکٹ حملے شام کے مشرقی صوبہ دیر الزور میں واقع امریکی فوجی اڈے پر کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.