ETV Bharat / international

عراق: داعش کے حملہ میں فوج کے اعلی کمانڈر کی موت - اعلی کمانڈر پر حملہ کر کے ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے میں دولت اسلامیہ (آئی ایس) کے عسکریت پسندوں نے عراقی فوج کے ایک اعلی کمانڈر پر حملہ کر کے ہلاک کردیا۔

عراق: داعش کے حملہ میں فوج کے اعلی کمانڈر کی موت

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 9:37 AM IST

عراقی فوج کے مشترکہ آپریشن کو کمانڈ کرنے والے میڈیا آفس نے اپنے ایک بیان میں اس ہلاکت کی اطلاع دی۔

بیان کے مطابق، آئی ایس عسکریت پسندوں نے ترامیہ کے علاقے میں فوج کی ایک گاڑی پر حملہ کیا جس میں فوج کی 59 ویں بریگیڈ کا کمانڈر مارا گیا۔

عراق کی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کمانڈر علی حامد غثان ترامیہ خطے میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے فوت ہوگئے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ آئی ایس کے اس حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.