اس موقع پر بھارت میں فلسطینی سفیر عدنان ابو الھیجا نے کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امر یکہ کی غیر جانبدار ثالث کی حیثیت کو کھو دیا ہے۔
امریکہ غیرجانبدارثالث کی حیثیت کھو چکا ہے: فلسطینی سفیر - دہلی میں فلسطینی یوم نکبہ
دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں فلسطینی یوم نکبہ کے 71 سال کی یاد میں ایک پروگرام کا اہتمام عمل میں آیا جس میں مختلف شعبہائے حیات سے وابستہ بھارتیوں نے فلسطینی کاز کے ساتھ کھڑے رہنے کے اپنے عہد کو دوہرایا۔
نکبہ کے 71 سال
اس موقع پر بھارت میں فلسطینی سفیر عدنان ابو الھیجا نے کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امر یکہ کی غیر جانبدار ثالث کی حیثیت کو کھو دیا ہے۔
Intro:امریکہ غیر جانبدار ثالث کی حیثیت کھو چکا ہے : فلسطینی سفیر
نئی دہلی
دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں فلسطینی یوم نکبہ کے 71 سال کی یاد میں ایک پروگرام کا اہتمام عمل میں آیا جس میں مختلف شعبہائے حیات سے وابستہ ہندوستانیوں نے فلسطینی کاز کے ساتھ کھڑے رہنے کے اپنے عہد کو دوہرایا۔
اس موقع پر ہندوستان میں فلسطینی سفیر عدنان ابو الھیجا نے کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امر یکہ کی غیر جانبدار ثالث کی حیثیت کو کھو دیا ہے۔
انہوں نے اس موقع پر ہندوستانی عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم ناانصافی کے خلاف دہائیوں سے لڑ رہے ہیں اور یہ جنگ جاری رہیگی ۔
Body:@
Conclusion: