وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار نے ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی۔ ترجمان نے ٹویٹ کیا، ’’وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے لئے نیو یارک پہنچ گئے۔ وزیراعظم مودی یہاں موسمیاتی تبدیلی، ایس ڈی جی اور عالمی صحت کے تعلق سے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں حصہ لیں گے۔ مودی اس دوران مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے اور لوگوں سے ملاقات کریں گے‘‘۔
اس سے قبل وزیراعظم مودی نے گزشتہ روز ہیوسٹن میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ’ہاؤڈی مودی‘ پروگرام میں شرکت کی تھی اور بھارتی نژادکے امریکی شہریوں سے خطاب کیا تھا۔
وزیر اعظم مودی نیویارک پہنچے - مودی نیویارک پہنچے
وزیر اعظم نریندر مودی صوبہ ٹیکساس کے دارالحکومت ہیوسٹن میں اتوار کو مختلف پروگراموں میں شامل ہونے کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں حصہ لینے کے لئے پیر کو نيويارک پہنچے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار نے ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی۔ ترجمان نے ٹویٹ کیا، ’’وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے لئے نیو یارک پہنچ گئے۔ وزیراعظم مودی یہاں موسمیاتی تبدیلی، ایس ڈی جی اور عالمی صحت کے تعلق سے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں حصہ لیں گے۔ مودی اس دوران مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے اور لوگوں سے ملاقات کریں گے‘‘۔
اس سے قبل وزیراعظم مودی نے گزشتہ روز ہیوسٹن میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ’ہاؤڈی مودی‘ پروگرام میں شرکت کی تھی اور بھارتی نژادکے امریکی شہریوں سے خطاب کیا تھا۔
vdxfvsdfssdsw
Conclusion: