ETV Bharat / international

فائزر بائیو این ٹیک کورونا ویکسین کا حاملہ خواتین پر ٹیسٹ - حاملہ خواتین میں پیچیدگیوں کا خطرہ زیادہ رہتا ہے

دنیا کے متعدد ممالک نے فائزر بائیو این ٹیک ویکسین کا حاملہ خواتین پر ٹیسٹ شروع کیا ہے۔ ان خواتین پر ویکسین کے ٹرائل کے دوران ان کی حفاظت، قوت برداشت اور قوت مدافعت کا اندازہ کیا جائے گا۔

pfizer biontech corona vaccine test on pregnant women
فائزر بائیو این ٹیک کورونا ویکسین کا حاملہ خواتین پر ٹیسٹ
author img

By

Published : Feb 19, 2021, 5:06 PM IST

کورونا وائرس (کووڈ 19) ویکسین بنانے والی کمپنی فائزر بائیو این ٹیک نے امریکہ اور برازیل سمیت نو ممالک میں حاملہ خواتین پر اپنے کورونا ویکسین کا ٹیسٹ شروع کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ویکسین کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کے تجربے کے لیے امریکہ، کناڈا، ارجنٹائن، برازیل، چلی، موزامبک، جنوبی افریقہ، برطانیہ اور اسپین میں 18 یا اس سے زیادہ عمر کی تقریباً چار ہزار صحت مند حاملہ خواتین کا اندراج کیا جائے گا۔ ان خواتین پر ویکسین کے ٹرائل کے دوران ان کی حفاظت، قوت برداشت اور قوت مدافعت کا اندازہ کیا جائے گا۔

pfizer biontech corona vaccine test on pregnant women
فائزر بائیو این ٹیک کورونا ویکسین کا حاملہ خواتین پر ٹیسٹ

یہ بھی پڑھیں: اسپین میں تشدد، اب تک 80 سے زائد افراد گرفتار

ویکسین کلینکل ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے سینئر نائب صدر ولیم زبیر نے کہا ہے کہ حاملہ خواتین میں پیچیدگیوں کا خطرہ زیادہ رہتا ہے، اس لیے ہمیں ایسی ایکسین تیار کرنی ہے جو ان کے لیے محفوظ اور موثر ہو۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.