ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے 49 ہزار سے زائد نئے معاملے

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 49 ہزار سے زائد معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ اس دوران 1200 سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

برازیل میں کورونا کے 49 ہزار سے زائد نئے معاملے
برازیل میں کورونا کے 49 ہزار سے زائد نئے معاملے
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 1:18 PM IST

برازیل کی وزارت صحت کے مطابق کورونا کے 49 ہزار 298 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کورونا متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 34 لاکھ 56 ہزار 652 ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے 1 لاکھ 11 ہزار 100 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ دنیا بھر کے دو سو سے زائد ممالک کی زد میں ہیں، اس وقت دنیا بھر یں کورونا مریضوں کی تعداد دو کروڑ 25 لاکھ 81 ہزار سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔

کورونا کیسز کے معاملے میں دنیا بھر میں امریکہ پہلے برازیل دوسرے جبکہ بھارت تیسرے نمبر پر ہے، امریکہ میں کورونا مریضوں کی تعداد 57 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

وہیں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد اب بھی 65 لاکھ سے زائد ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.