ETV Bharat / international

دنیا میں 44.29 لاکھ افراد کورونا سے متاثر، 2.98 لاکھ ہلاکتیں - عالمی کورونا متاثرین

کورونا وائرس (كووڈ -19) کی وبا مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور دنیا بھر میں اب تک 44 لاکھ سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 2.98 لاکھ سے زائد متاثرین ہلاک ہو چکے ہیں۔

image
image
author img

By

Published : May 14, 2020, 2:33 PM IST

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر (سي ایس ایس ای ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 44،29،235 افراد اس بیماری سے متاثر ہوئے ہیں اور 2،98،165 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے دنیا میں سب سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور یہاں سب سے زائد 14 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آئے ہے ۔امریکہ میں 14،30،348 افراد متاثر ہیں اور 85،197 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

روس میں بھی كووڈ -19 کا قہر مسلسل تیزی سے بڑھ رہا ہے اور یہاں اب تک 2،42،271 افراد اس کی گرفت میں آ چکے ہیں اور 2212 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

دنیا میں 44.29 لاکھ افراد کورونا سے متاثر

یورپ میں شدید متاثر ملک اٹلی میں اس وبا کی وجہ سے اب تک 31106 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور اب تک 2،22،104 افراد اس متاثرہ ہوئے ہیں۔ سپین میں کورونا سے 2،71،095 افراد متاثر ہیں جبکہ 27104 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

اس عالمی وبا کے مرکز چین میں اب تک 82،929 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 4633 ہلاکتیں ہوئی ہے ۔

یورپی ملک فرانس میں اب تک 1،78،060افراد متاثر ہوئے ہیں اور 27074 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ جرمنی میں کورونا وائرس سے 1،74،098 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 7861 افراد ہلاک ہو گئے۔

اس کے علاوہ برطانیہ میں بھی حالات مسلسل بگڑتے جا رہے ہیں۔ یہاں اب تک اس وبا سے 229705 افراد متاثر ہوئے ہیں اور اب تک 33186 افراد اس وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

ترکی میں کورونا سے اب تک 1،43،114 افراد متاثر ہوئے ہیں اور اس سے 3952 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس سے شدید متاثر عرب ممالک ایران میں 112725 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 6783 افراد اس وبا کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.