ETV Bharat / international

برطانیہ میں میجر جنرل کے خلاف کورٹ مارشل - دنیا میں اصراف کو ایک سماجی لعنت قرار دیا گیا

لندن میں بچوں کی تعلیم پر حد سے زائد اخراجات کرنے کے الزام میں ایک میجر کا کورٹ مارشل کر دیا گیا ہے۔

court martial
court martial
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 2:20 PM IST

دنیا میں اصراف کو ایک سماجی لعنت قرار دیا گیا ہے، خواہ اصراف کیلئے کسی بھی مد کو استعامل کیا جائے۔ ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ میں سامنے آیا ہے۔

لندن میں بچوں کی تعلیم پر حد سے زائد اخراجات کرنے کے الزام میں برطانوی حاضر سروس میجرجنرل کا کورٹ مارشل کردیا گیا۔

شواہد کی روشنی میں نک ویلش نامی میجر جنرل کا آئندہ سال باقاعدہ کورٹ ٹرائل شروع کیا جائے گا۔ برطانیہ کی گزشتہ 200 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک حاضر سروس میجر جنرل کو کورٹ مارشل کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
'آیا صوفیہ کے عجائب گھر کو مسجد بنانے سے صدمہ پہنچا'
حج کے دوران بغیراجازت مکہ مکرمہ میں داخلے پر بھاری جرمانے کا اعلان
بھارت امریکہ سے 72000 اسالٹ رائفلز خریدے گا
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1.28 کروڑ سے تجاوز

برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق فراڈ کے جرم میں برطانوی فوج کے میجر جنرل نک ویلش کا کورٹ مارشل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.