ETV Bharat / international

Russia Ukraine Crisis: ایئر انڈیا کا طیارہ 250 بھارتی شہریوں کو لے کر کیف سے دہلی پہنچا - اردو خبر

وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی مرلی دھرن نے ٹویٹ کیا کہ ’مختلف ریاستوں کے طلبہ سمیت تقریباً 250 بھارتی شہری آج رات یوکرین سے دہلی واپس آ گئے ہیں۔ آئندہ دنوں میں مزید پروازیں ہندوستانی شہریوں کی واپسی میں مدد کریں گی‘۔Air India's Special Flight From Ukraine

یئر انڈیا
یئر انڈیا
author img

By

Published : Feb 23, 2022, 7:30 AM IST

یوکرین-روس تنازع کے درمیان کیف سے طلبہ سمیت 250 بھارتی شہری ایئر انڈیا کی پرواز سے منگل کی رات نئی دہلی پہنچے۔Air India Flight Ferrying Indian Citizens From Ukraine Arrives in New Delhi

اس تعلق سے وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی مرلیدھرن نے ٹویٹ کیا کہ ’مختلف ریاستوں کے طلبہ سمیت تقریباً 250 بھارتی شہری آج رات یوکرین سے دہلی واپس پہنچے۔ آئندہ دنوں میں مزید پروازیں ہندوستانی شہریوں کی واپسی میں مدد کریں گی‘۔

اطلاعات کے مطابق ایئر انڈیا کے خصوصی طیارے اے آئی-1946 نے منگل کی رات کیف سے نئی دہلی کے لیے اڑان بھری۔

مزید پڑھیں:یوکرین سے 144 بھارتیوں کی وطن واپسی

قابل ذکر ہے کہ یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پیر کے روز مشرقی یوکرین میں دو مختلف علاقوں میں فوجیوں کی تعیناتی کا حکم دیتے ہوئے جنگ کے خدشے میں شدت پیدا کر دی تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.