ETV Bharat / international

معاہدے کے باوجود یمن میں تشدد کا سلسلہ جاری - خانہ جنگی

حادثے دو طرح کے ہو سکتے ہیں، یا تو لوگ بارودی سرنگوں کے ذریعہ زخمی ہو جاتے ہیں یا پھر قتل کر دیے جاتے ہیں۔

Violence continues in Yemen six months after ceasefire
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 1:04 PM IST

یمن کے حدیدہ شہر میں گذشتہ 4 برسوں سے خانہ جنگی کا ماحول تھا۔ 6 ماہ قبل حوثیوں اور سعودی اتحادی حکومت کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ کیا گیا۔

معاہدے کے باوجود یمن میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے

اس جنگ بندی کے معاہدے کے با وجود حدیدہ شہر میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔

فلاحی تنظیم 'نارویجین رفیوجی کانسل' کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کے بعد پہلے 5 مہینوں میں 1 ہزار 750 یمنی شہریوں کے ساتھ حادثات پیش آئے ہیں۔ اور یہ حادثے روزانہ کی سطح پر پیش آ رہے ہیں۔

این آر سی کا کہنا ہے کہ پیش آنے والے حادثے دو طرح کے ہو سکتے ہین۔ اول یا تو لوگ بارودی سرنگوں کے ذریعہ زخمی ہو جاتے ہیں یا پھر قتل کر دیے جاتے ہیں۔

این آر سی کا مزید کہنا ہے کہ معاہدے کے بعد 5 مہینوں میں 80 بچے یا تو زخمی ہوئے ہیں یا پھر قتل کر دیے گئے ہیں۔

Intro:Body:

salim

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.