کمپنی نے یہ فیصلہ پیٹرول اور ڈیزل کی گاڑیوں کے ذریعے پھیلنے والی فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے لیا ہے۔
یہ فیصلہ ایک ایسے وقت لیا گیا جب دنیا بھر میں الکٹرک کاروں کی طلب میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اس کے پیش نظر کارساز کمپنیاں معیاری بیٹری والے کاروں کو بنانے پر توجہ مرکوز کر رہی ہیں۔