ETV Bharat / international

سعودی عرب، ایف اے ٹی ایف کی رکنیت پانے والا پہلا عرب ملک - سعودی

سعودی عرب گروپ کی یونٹ ایف ای این اے کا نومبر 2004 سے بانی رکن ہے۔

Saudi became the member of FATF
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 3:42 PM IST

فائنانشیل ایکشن ٹاس فورس میں عرب ممالک سے مکمل رکنیت پانے والا سعودی عرب پہلا ملک بن گیا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق امریکہ میں فلوریڈا کے اورلینڈو میں ایف اے ٹی ایف گروپ کی سالانہ جنرل میٹنگ میں سعودی عرب کو مکمل رکنیت دی گئی۔

ایف اے ٹی ایف کی پہلی میٹنگ 1989میں پیرس میں ہوئی تھی اور 30ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر منعقدہ میٹنگ میں سعودی عرب کو مکمل رکنیت ملی۔

سعودی عرب گروپ کی یونٹ ایف ای این اے کا نومبر 2004سے بانی رکن ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.