ETV Bharat / international

مشرقی تائیوان میں ٹرین حادثہ، 36 مسافر ہلاک

author img

By

Published : Apr 2, 2021, 10:47 AM IST

Updated : Apr 2, 2021, 3:18 PM IST

حادثے میں 72 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں، ٹرین میں 350 مسافر سوار تھے۔

taiwan
taiwan

تائیوان کے مشرقی ساحل کے قریب ٹرین کے پٹری سے اتر جانے کے باعث ہوئے حادثے میں 36 مسافروں کی موت ہوگئی ہے۔ اس دوران 72 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریب کے اسپتال میں داخل کرایا گیا اور امدادی کارروائی کی جا رہی ہے۔

یہ حادثہ جمعہ کے روز صبح تقریباً 9 بجے سرکاری تعطیل کے موقع پر ٹورک جارج علاقے کے قریب پیش آیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرین میں 350 مسافر سوار تھے۔

Last Updated : Apr 2, 2021, 3:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.