ETV Bharat / international

کم جونگ کی شمالی کوریا کے رہنما کو خراج تحسین - کم ال سنگ

کم جونگ ان اپنے دادا کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر کمسوسن پیلس گئے تھے۔

North Korea President
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 12:03 PM IST

Updated : Jul 9, 2019, 12:10 PM IST

شمالی کوریا کے تیسرے سپریم رہنما کم جونگ ان نے 'کمسوسن پیلس آف دا سن' کا دورہ کیا، یہاں انھوں نے کچھ علی افسران کے ساتھ ملک کے بانی 'کم ال سنگ' کی 25ویں سالگرہ پر انہیں خراج تحسین پیش کی۔

شمالی کوریا کے اسٹیٹ ٹیلی ویژن کے مطابق کم 'میوسولیم' اپنے دادا کو خراج تحسین کے لیے پہنچے، وہیں شمالی کوریا کے لوگوں نے بھی سوگ منایا، ملک کے ہر کونے میں سائرن بجائے گئے اور جھنڈا لہرایا گیا۔

کم ال سنگ نے 1948 میں شمالی کوریا کی بنیاد رکھی تھی، وہ 1994میں دہیل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، اس کے بعد ان کے بیٹے کی بھی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی تھی۔ ابھی کم جونگ ان شمالی کوریا کے تیسرے سپریم رہنما ہیں۔

Intro:Body:

ilyas

Conclusion:
Last Updated : Jul 9, 2019, 12:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.