اطلاعات کے مطابق ایک مشتبہ شخص نے تیز دھار چاقو سے حملہ کیا۔
فائر بریگیڈ عملے کے مطابق اس واقعے میں دیگر 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
فائر بریگیڈ محکمے کے ترجمان، دائی ناگاسے کا کہنا ہے کہ انہیں 7 بجکر 44 منٹ پر ایک ایمرجنسی کال آئی تھی جس سے انہیں پتہ چلا کہ چار اسکولی طلبہ پر بے رحمی سے چاقو سے حملہ کیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔
عین شاہدین کے مطابق یہ حادثہ بس اسٹاب کے قریب میں واقع ہوا۔
سال 2018 میں بھی جاپان میں ایک شخص کو چاقو سے قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں۔
حملہ بس اسٹاپ پر صبح رش کی وجہ سے کیا گیا۔