ETV Bharat / international

ایران کے نائب وزیر صحت کورونا وائرس سے متاثر - عالمی ادارہ صحت

ایران کے نائب وزیر صحت اور ایک وزیر کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں، اس کے ساتھ ہی اب تک ایران میں کووڈ 19 سے متاثر 15 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

Corona virus
Corona virus
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 11:04 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:02 PM IST

کورونا وائرس سے چین کے بعد سنگاپور، جاپان اور ایران میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں، ایران کے نائب وزیر صحت ایرج ہررچی نے پیر کے روز کورونا وائرس سے متعلق صحافیوں سے بات کی، اس دوران وہ بیمار نظر آرہے تھے۔

ایران کے نائب وزیر صحت کورونا وائرس سے متاثر

وہیں دوسرے دن انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو ریلیز کی جس میں انہوں نے کہا کہ وہ کرونا وائرس سے متاثر ہیں۔

انہوں نے مزید کہا 'ان کا علاج چل رہا ہے، ایران میں کورونا وائرس سے جلد نمٹ لیا جائے گا'۔

ایران میں ابھی تک کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 95 تک پہنچ گئی ہے، وہیں اندیشہ لگایا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد اس سے کافی زیادہ ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے کووڈ 19 کیسز میں اضافے کو لے کر کہا کہ وہ اس پر گہرائی سے دیکھ ریکھ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
دہلی فسادات: 18 افراد کی موت، 200 سے زائد زخمی
دہلی فساد اور شاہین باغ پر آج سماعت

گذشتہ کل امریکی سیکریٹری مائک پومپیو نے کہا تھا کہ ایران کورونا وائرس متاثرین کی تعداد کو چھپا رہا ہے اور انہوں نے سبھی ملکوں سے اپیل کی تھی کہ کورونا وائرس کی اصل تعداد بتائی جائے۔

دنیا بھر میں کووڈ 19 متاثرین کی تعداد 80،000 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 2700 افراد اس بیماری کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

ایران میں تین جگہوں پر کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں تحران، گیلان، قوم شامل ہیں، ان سب علاقوں میں سے قوم میں 34 کیسز سامنے آئے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.