ETV Bharat / international

مصر میں کورونا وائرس کے 491 نئے کیسز

مصر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) انفیکشن کے 491 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 11،719 ہو گئی ہے۔

Egypt registers 491 new COVID-19 cases, 11719 in total
مصر میں کورونا وائرس کے 491 نئے کیسز
author img

By

Published : May 17, 2020, 2:03 PM IST

مصر کی وزارت صحت کے ترجمان خالد مجاہد نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا کہ اس دوران 20 افراد کی موت ہونے سے اس وبا سے مرنے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 612 ہو گئی ہے۔

اس درمیان، کورونا وائرس سے متاثر 151 مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی. وزارت کے مطابق ملک میں اب تک 2950 افراد مکمل طورپر اس وبا سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔

قابل غور ہے کہ مصر میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ 14 فروری کو سامنے آیا تھا جبکہ آٹھ مارچ کو ملک میں اس وبا سے پہلی موت ہوئی تھی. مصر میں حکومت آہستہ آہستہ مرحلہ وار طریقے سے پابندیوں کو ہٹا کر کئی قسم کی اقتصادی سرگرمیوں کا آغاز کرنے کی اجازت دے رہی ہے۔

سب سے زیادہ آبادی والے ملک مصر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران روزانہ رات میں نو گھنٹے کے لئے کرفیو لاگو کیا جاتا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.