ETV Bharat / international

دیاؤ جزیرہ تنازعہ: چین کی جاپان کو دھمکی

author img

By

Published : Jun 22, 2020, 11:08 PM IST

چین نے جاپان کی جانب سے سنکاکو جزیرہ کا نام تبدیل کرنے کے اقدام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

China threatens Japan over disputed Diaoyu Island
دیاؤ جزیرہ تنازعہ: چین کی جاپان کو دھمکی

چین نے اس سلسلہ میں دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے ٹوکیو کے اقدام جس میں سینکاکو جزیرہ کا نام تبدیل کرنے کا بل منظور کیا گیا، پر شدید غصہ کا اظہار کیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤلجیان نے کہا کہ ’متعلقہ انتظامی علاقہ کا نام تبدیل کرنے کےلیے جو نام نہاد بل منظور کیا گیا ہے وہ چین کے علاقائی خودمختاری کے خلاف ایک اشتعال انگیز اقدام ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’ہم جاپان کے اقدامات کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں اور چین سفارتی ذرائع کے تحت جاپانی فریق سے شکایت بھی درج کرائی گئی جبکہ اس سلسلہ میں مزید اقدامات کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ ان جزیروں کو جاپان میں ’سینکاکو‘ اور چین میں ’دیایو‘ کے نام سے جانا جاتا ہے جبکہ ان جزیروں پر چین اور جاپان دونوں کا دعویٰ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.