ETV Bharat / international

برازیل کے صدر بھی تاج محل کے قدر دانوں میں شامل - جیئر بولسنارو نے تاج محل کا دیدار کیا

برازیل کے صدر نے اپنے اہل خانہ سمیت آگرہ کے واقع تاج محل کا دیدار کیا اور اسے محبت کی نایاب عمارت بتایا۔ آگرہ پہنچنے پر اتر پردیش کے نائب وزیر اعلی دنیش شرما نے گرم جوشی کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔

برازیل کے صدر بھی تاج محل کے قدر دانوں میں شامل
برازیل کے صدر بھی تاج محل کے قدر دانوں میں شامل
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 7:54 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:33 AM IST

دنیا بھر میں محبت کی نشانی کے لیے معروف تاج محل کے قدر دانوں میں ایک نام برازیل کے صدر جیئر بولسنارو کا بھی شامل ہو گیا۔

ویڈیو

برازیل کے صدر نے اپنے اہل خانہ سمیت آگرہ کے واقع تاج محل کا دیدار کیا اور اسے محبت کی نایاب عمارت بتایا۔ آگرہ پہنچنے پر اتر پردیش کے نائب وزیر اعلی دنیش شرما نے گرم جوشی کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔

اس موقع پر پیر کو دوپہر دو بجے عوام کے لیے ٹکٹ کی کھڑکی بند کر دی گئی، تاکہ بھارت کے اس خاص مہمان کو وی وی آئی پی انداز میں تاج محل کا دیدار کرایا جا سکے۔ جیئر بولسنارو تقریبا 55 منٹ تک تاج محل کے اندر رہے۔

انہوں نے تاج محل کی دیدار کے ساتھ شاہجہاں اور ممتاز محل کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کی۔ ان کے ساتھ ان کی بیٹیوں نے بھی تاج محل کا دیدار کیا۔ انہوں نے ڈائنا بینچ پر بیٹھ کر تصویر کشی کروائی اور ویڈیو گرافی بھی کی گئی۔

یہاں حفاظت کے سخت انتظامات تھے، ان کی آمد سے قبل ہی برازیل کا سکوریٹی دستہ حفاظتی پہلووں کی نگرانی کر چکا تھا۔

برازیل کے صدر کے تاج دیدار کے دوران تقریبا 2 گھنٹے ہر شخص کا داخلہ ممنوع تھا، ان کے جانے کے بعد تاج محل لوگوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔

Intro:आगरा। दुनिया में मोहब्बत की निशानी और खूबसूरती के लिए मशहूर ताजमहल के कद्रदानों में सोमवार को एक और नाम जुड़ गया. ब्राजील के राष्ट्रपति ब्राजील के राष्ट्रपति जे एम बोलसोनरो परिवार संग ताजमहल का दीदार किया. ब्राजील के राष्ट्रपति जे एम बोलसोनरो सोमवार दोपहर ताजनगरी पहुंचे. ब्राजीलियन राष्ट्रपति जे एम बोलसोनरो का विशेष विमान दोपहर तीन बजे खेरिया एयरपोर्ट पर पहुंचा. जहां पर सूबे के डिप्टी सीएम दिनेश शर्मा ने जोशीला स्वागत किया. इसके बाद विशेष गाड़ी में सवार होकर शिल्पग्राम के पास एक होटल पहुंचे. फिर गोल्फ कार्ट से ताजमहल का दीदार करने के लिए पहुंचे. उन्होंने ताजमहल को देखा और उसे मोहब्बत की नायाब इमारत बताया.

Body:बता दें कि, वीवीआईपी के ताजमहल विजिट के चलते सोमवार दोपहर दो बजे टिकट विंडो बंद कर दी. इससे सड़क खाली हो गई. शिल्पग्राम से पश्चिमी गेट तक सड़क पर सन्नाटा पसर गया. ब्राजीलियन राष्ट्रपति जे एम बोलसोनरो के ताजमहल विजिट को लेकर जिला और पुलिस प्रशासन ने सुरक्षा के कड़े इंतजाम किए गए हैं. पूर्व में ब्राजील की एडवांस टीम भी आगरा आकर के ताजमहल की सुरक्षा व्यवस्था और तैयारियों का जायजा लिया था. दुनिया भर में अपनी खूबसूरत के लिए विख्यात ताजमहल के मुरीद के ब्राजील के राष्ट्रपति जे एम बोलसोनरो भी हो गए। करीब 55 मिनट तक वे ताजमहल में रहे। उनके साथ बेटियों ने भी ताजमहल का दीदार किया. सभी उसकी सुंदरता और विशालता देखते ही विस्मित हो गए. सभी मंत्रमुग्ध हो गए. जे एम बोलसोनरो ताजमहल को तक काफी समय तो यूं ही निहारते रहे. उन्होंने ताजमहल के इतिहास के साथ ही शाहजहां और मुमताज के बारे में भी तमाम सवाल गाइड से पूछे. इसके बाद डायना बेंच पर बैठकर के फोटोग्राफी और वीडियोग्राफी कराई.

Conclusion:ब्राजीलियन राष्ट्रपति जे एम बोलसोनरो सोमवार को दो घंटे ताजमहल आम टूरिस्टों के लिए बंद रहा. एएसआई ने इस बारे में आदेश जारी किया है. वीआईपी अतिथि ब्राजीलियन राष्ट्रपति जे एम बोलसोनारो ने एक घंटे तक ताजमहल परिसर में रहे. ........ डेस्क ध्यानार्थ: ताजमहल देखने की विजुअल और फोटो रैप से भेज देंगे. ............... श्यामवीर सिंह आगरा 8387893357
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.