ETV Bharat / international

افغانستان: فضائی حملے میں سات طالبانی شدت پسند ہلاک - ضلع بتی کوت میں کیے گئے حملے میں 7 طالبان شدت پسند مارے گئے ہیں

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں فوج کے فضائی حملے میں سات طالبانی شدت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

air strike killed seven taliban militants in afghanistan
افغانستان: فضائی حملے میں سات طالبانی شدت پسند ہلاک
author img

By

Published : Jan 3, 2021, 4:10 PM IST

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں فوج کے فضائی حملے میں سات طالبانی شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

air strike killed seven taliban militants in afghanistan
افغانستان: فضائی حملے میں سات طالبانی شدت پسند ہلاک

صوبائی گورنر ضیاء الامرخیل نے بتایا کہ گذشتہ رات تقریبا 20.30 بجے ضلع بتی کوت میں کیے گئے حملے میں 7 طالبان شدت پسند مارے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ بھاری مقدار میں اسلحہ کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل: لاک ڈاؤن کے باوجود وزیر اعظم کے خلاف زبردست احتجاج

خیال رہے کہ ہفتہ کے روز اسی ضلع میں فوج کی کارروائی میں چار طالبانی شدت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.