اس دورے سے قبل چینئی اور مہابلی پورم (ماملا پورم) میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
انٹلیجنس ایجنسی کو دورے پر آ رہے چینی صدر کے خلاف ممکنہ احتجاج کے بارے میں معلومات موصول ہوئیں۔ جب یہ اطلاع پولیس کے پاس پہنچی تو انہوں نے مشرقی تمبرم کے قریب 2 طلباء سمیت 8 تبتی شہریوں کو گرفتار کیا۔
![مودی اور ژی جن پنگ کی ملاقات سے قبل آٹھ تبتی گرفتار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/indo-china_0710newsroom_1570417195_209.jpg)
گرفتار ہونے والوں میں مدراس یونیورسٹی کا طالب علم بھی شامل ہے۔