مسٹر رومیرو کے مطابق بولیویا کے ووٹنگ مراکز کے ووٹوں کی گنتی 18:00 بجے شروع ہوگی۔
تازہ سروے کے مطابق سابق صدر ایو مورالیس کے موومنٹ ٹو سوشلزم (ایم اے ایس) پارٹی کے امیدوار لوئیس ایرس کَیٹاکورا سابق صدر کارلوس میسا اور دیگر امیدواروں سے آگے ہیں۔
بولیویا میں صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ ختم - سابق صدر ایو مورالیس
بولیویا میں صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ سپریم الیکٹورل ٹریبونل (ٹی ایس ای) کے سربراہ سلواڈور رومیرو نے کہا کہ صدراتی الیکشن کے لیے ووٹنگ ختم ہو گئی۔ ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق 17.00 بجے ختم ہونا تھا لیکن کچھ مراکز پر ووٹر کے موجود ہونے کے سبب ووٹنگ مراکز کھلے رہے۔
![بولیویا میں صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ ختم Voting ends in Bolivia's presidential election](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9233680-thumbnail-3x2-bolivia.jpg?imwidth=3840)
بولیویا میں صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ ختم