ETV Bharat / international

جو بائیڈن صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار

امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن نے صدارتی انتخابات میں امیدواری کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی کو قبول کر لیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 21, 2020, 1:05 PM IST

جوئے بیڈین صداراتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ہوں گے

یو ایس اے ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بائیڈن نے ڈیلاویئر سے ایک لائیو اسٹریم میں کہا کہ 'عام انتخابات میں اپنی پارٹی کا بینر لے کر چلنے میں مجھے فخر ہو گا۔ یہ بڑی عزت اور خوشی کی بات ہے۔ میں امریکہ کے صدر کے عہدے کی امیدواری کے لیے اپنی نامزدگی کو قبول کرتا ہوں۔'

انہوں نے کہا کہ 'یہ اندھیرے کے دور کو ختم کرنے اور کووڈ 19 کی وبا کو روکنے کے لیے ایک وسیع پالیسی پر عمل کرنے کا وقت ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.