ETV Bharat / international

’اقوام متحدہ کے پروگراموں کے لیے اپنے وعدوں کو پورا کرے یو اے ای‘ - سینیٹر کرس مرفی

سینیٹر کرس مرفی کی قیادت میں امریکہ کے سات سینیٹرز نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کراؤن پرنس شیخ محمد بن زاید النہیان کو خط لکھ کر یمن میں انسانی بحران پر اقوام متحدہ کے پروگراموں کے لیے 75 کروڑ ڈالر کی امداد کے عزائم کو پورا کرنے کی اپیل کی ہے۔

’اقوام متحدہ کے پروگراموں کے لیے اپنے وعدوں کو پورا کرے یو اے ای‘
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 2:35 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:06 PM IST

امریکی سینیٹرز کے گروپ نے جمعہ کو لکھے اپنے خط میں کہا ہے کہ یو اے ای ایک بار پھر 2019 میں بھی اقوام متحدہ کی انسانی اپیل پر عطیہ دینے والے ممالک میں سے ایک ہے، لیکن ہم فکر مند ہیں کہ یو اے ای نے ابھی تک کئے گئے 75 کروڑ ڈالر کی رقم کا صرف ایک حصہ ہی مہیا کرایا ہے۔

’اقوام متحدہ کے پروگراموں کے لیے اپنے وعدوں کو پورا کرے یو اے ای‘
’اقوام متحدہ کے پروگراموں کے لیے اپنے وعدوں کو پورا کرے یو اے ای‘

امریکی سینیٹرز نے کہا ہے کہ خطیر رقم کے بغیر یمن میں ویکسینیشن،خوردونوش، ایندھن اور طبی فراہم کرنے والے اقوام متحدہ کے پروگرام کے سامنے مسئلہ پیدا ہو گا اور یمن میں لاکھوں لوگوں کی زندگی خطرے میں پڑ جائیں گی۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 2:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.