ETV Bharat / international

امریکہ: موسم گرما تک 30 کروڑ لوگوں کو لگائی جائے گی کورونا ویکسین

وائٹ ہاؤس نے منگل کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے یہ اطلاع دی۔

author img

By

Published : Jan 27, 2021, 11:05 AM IST

امریکہ میں جو بائیڈن انتظامیہ کا اس برس موسم گرما تک ملک کے 30 کروڑ لوگوں کو کورونا ویکسین لگانے کا منصوبہ ہے، جس کے لیے 60 کروڑ خوراج کی ضرورت ہوگی۔

اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے بائیڈن انتظامیہ نے کورونا ویکسین کی 20 کروڑ فاضل خوراک خریدنے کا عمل شروع کردیا ہے۔

وائٹ ہاؤس نے منگل کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے یہ اطلاع دی۔

پریس ریلیزی کے مطابق بائیڈن۔ہیرس انتظامہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن محکمہ سے منظور شدہ دوا ساز کمپنی فائزر اور موڈرنا کی کورونا ویکسین کی 10-10 کروڑ اضافی خوراکیں خریدنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔

فائزر اور موڈرنا کی کورونا ویکسین کی 10-10 کروڑاضافی خوراک دستیاب ہونے سے اس سال موسم گرما تک 30 کروڑ امریکیوں کو کورونا ویکسین لگائی جاسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.