ETV Bharat / international

'سینیٹر پال کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کو ضرور گرفتار کیا جائے گا' - قومی کنوینشن سینٹر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 'واشنگٹن میں سینیٹر رینڈ پال اور ان کی اہلیہ کو دھمکی دینے والے ناراض مظاہرین کو ضرور جلد از جلد گرفتار کیا جائےگا۔'

'سینیٹر رینڈ پال کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کو ضرور گرفتار کیا جائےگا'

author img

By

Published : Aug 30, 2020, 2:05 PM IST

ٹرمپ نے ہفتے کو ٹویٹ کر کے کہا کہ 'وائٹ ہاؤس کے قومی کنوینشن سینٹر میں سینیٹر رینڈپال اور ان کی اہلیہ کیلی کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے لوگوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے گا۔ اس کے لیے پختہ ثبوت ہیں'۔

پال نے جمعہ کو کہا کہ واشنگٹن میں جب وہ ٹرمپ کی ریپبلیکن پارٹی کی امیدواری قبول کرنے کے بعد جلسے سے واپس جارہے تھے،تبھی ایک مشتعل بھیڑ نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی جس کے بعد فوراً پولیس نے ان کی جان بچائی۔

فاکس نیوز نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں پولیس گھیرا بنا کر پال اور ان کی اہلیہ کا بچاؤ کررہی ہے۔پال نے وارننگ دی کہ مستقبل میں اگر بڈین امریکہ کے صدر بنتے ہیں تو سڑکوں پر اس طرح کے اور حملے ہوسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.