ETV Bharat / international

'موجودہ حالات مذاکرات کے لیے سازگار نہیں' - امریکا

ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے سے انکار کردیا۔

ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات سے انکار
author img

By

Published : May 22, 2019, 12:01 PM IST

حسن روحانی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کسی دھمکی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات مذاکرات کے لیے سازگار نہیں اور ایران کے پاس واحد راستہ مزاحمت ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل کہا تھا کہ اگر ایران پہل کرے تو وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

ایرانی صدر نے کہا کہ امریکہ کا کوئی بھی اقدام تہران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔

سرکاری ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے حسن روحانی نے کہا کہ امریکہ دھمکیاں دے کر خود افسوس کررہا ہے اسی لیے امریکی صدر کو یہ کہنا پڑا کہ امریکہ جنگ نہیں چاہتا۔

ان کا کہنا ہے کہ بار بار بیانات بدلنے کی وجہ، ہماری طاقتور قوم ہے، جسے بہادری اور اتحاد پر فخر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی نابالغ خام خیالی میں مبتلا ہیں کہ وہ ایران کے عظمت و وقار کو کچل سکیں گے۔

Intro:Body:

abdur raheem

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.