ETV Bharat / international

پیرو کے سابق صدر کو تین سال کی جیل

پیرو کی ایک عدالت نے سابق صدر پیڈرو پابلو كزنسکی کو بدعنوانی کے معاملہ میں تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔

author img

By

Published : Apr 20, 2019, 3:19 PM IST

پیرو کے سابق صدر کو تین سال کی جیل، علامتی تصویر

پیرو کے عدالتی اتھارٹی نے ٹویٹر پر کہا کہ منی لانڈرنگ کے معاملہ میں 10 اپریل سے 10 دن کی حراست میں رہے مسٹر كزنسكي کے خلاف منی لانڈرنگ معاملہ اور ایک جرائم پیشہ تنظیم کےکا رکن ہونے کی جانچ چل رہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ برازیل کی کمپنی اوڈیبریشٹ کے ذریعہ مبینہ طور پر سرکاری حکام کو رشوت دینے کے معاملے کی تحقیقات کے سلسلہ میں گذشتہ ہفتہ مسٹر كزنسكي کو گرفتار کیا گیا تھا۔
مسٹر كزنسكي کے ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد مارچ 2018 میں صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔ویڈیو میں ان کے ساتھی اپوزیشن لیڈروں سے ووٹ خریدتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.