ETV Bharat / international

ٹرمپ کی رہائش گاہ کے نزدیک فائرنگ - زخمیوں کو نزدیک کی اسپتال میں داخل کرایا گیا

امریکی صصدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کے نزدیک فائرنگ میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ پانچ زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

ٹرمپ کی رہائش گاہ کے نزدیک فائرنگ
author img

By

Published : Sep 20, 2019, 1:21 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:54 AM IST

امریکہ کی دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ ہوئی ہے۔
فائرنگ میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے ۔
بتایا جا رہا ہے کہ پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع موصول ہوئی ۔
واقعہ کی اطلاع موصول ہو تے ہی پولیس اور ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی ۔
زخمیوں میں دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔ تمام زخمیوں کو نزدیک کی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
پولیس نے واقعہ کے بعد علاقے کو پوری طرح بند کر دیا ہے ۔ پولیس اب بھی حملہ آور کی تلاش اور واقعہ کی وجوہات کی جانچ کر میں جٹی ہے۔

Intro:Body:

dasdf

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.