ETV Bharat / international

چلی میں کورونا انفیکشن کے ریکارڈ 4942 نئے معاملے

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 2:13 PM IST

جنوبی امریکی ملک چلی میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ -19) کا قہر مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ چلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 113628 ہو گئی ہے جبکہ 1275 لوگوں کی اس وبا سے موت ہو چکی ہے۔

چلی میں کورونا انفیکشن
چلی میں کورونا انفیکشن

چلی کے وزیر صحت جیمی منالی نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا انفیکشن کے ریکارڈ 4942 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران 87 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

نئے معاملات میں 4537 مریضوں میں کورونا کے علامات ہیں جبکہ باقی 405 لوگوں میں کورونا کے کوئی علامات نہیں ہیں۔ ملک میں کورونا کے 1218 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

چلی میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملات کی وجہ سے دارالحکومت سینٹیاگو سمیت کم از کم چھ دیگر شہروں میں لاک ڈاؤن کو 12 جون تک بڑھا دیا گیا ہے۔

اس سے قریب 70 لاکھ لوگ متاثر ہوں گے۔چلی میں مئی سے کورونا انفیکشن کے معاملات میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.