اسٹار وار کے اداکار کوویڈ 19 سے متاثر تھے جبکہ منگل کو انہوں نے چیرٹسی کے ہسپتال میں آخری سانس لی۔
جیک کے انتقال پر ان کی اہلیہ نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے ٹوئٹ میں کہ کہا کہ’ ہم نے ایک شخص کو کھودیا ہے جنہیں دو دن قبل ہی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا پتہ چلا تھا۔ انہیں کوئی تکلیف نہیں تھی جبکہ وہ سکون سے ہم سب سے دور چلے گئے‘۔