ETV Bharat / international

برازیل : کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 4.70 لاکھ کے پار - دنیا میں تیسرے نمبر پر

برازیل اب متاثرہ افراد کے معاملے میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے معاملے میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔

Corona
Corona
author img

By

Published : Jun 5, 2021, 6:55 PM IST

برازیل میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) سے مرنے والوں کی تعداد چار لاکھ 70 ہزار کے پار ہو چکی ہے۔

ملک کی وزارت صحت نے آج ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ وزارت کے مطابق ‘ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 16841408 تک جا پہنچی ہے اور اس کی وجہ سے 470842 افراد ہلاک ہوگئے ہیں’۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 37936 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے اور مزید 1454 افراد اس انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.