ETV Bharat / international

معروف امریکی میوسقی ساز آندرے پروین کا انتقال - آندرے پروین

معروف امریکی میوسقی ساز آندرے پروین نیویارک میں واقع اپنی رہایش گاہ پر 89 برس عمر میں انتقال کر گئے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 1, 2019, 5:18 AM IST

Updated : Mar 1, 2019, 5:34 AM IST

پروین کی پیدائش جرمنی کے برلن شہر میں ہوئی۔ ان کے والد صاحب پیشہ سے وکیل، جج اور میوسقی کے اچھے استاد تھے۔

سنہ 1938 میں جب یہودی خاندان برلن شہر کو چھوڑ کر پیرس جا رہے تھے تو پروین اپنے چچا کے ساتھ لوس انجیلیس آ گئے۔

ان کے چچا چارلس پروین ایک عظیم میوسقی ہدایتکار تھے جن کے زیر دست پروین نے اپنی زندگی کے سفر کا آغاز کیا اور ایک بڑے میوسقی ساز بن گئے۔

آندرے پروین نے اپنے کیرئیر کا آغاذ ہالی ووڈ سے کیا، ان کو کلاسکل میوسقی سے گہری دلچسپی تھی اور ان کو' جزز پیانسٹ' کے طور پر بھی جانا جاتا تھا۔
ان کو چار بار اکادمی ایوارڈز سے بھی نوازہ جا چکا ہے۔
علاوہ ازیں ان کی دو فلمیں 'پیپ' اور 'سی سا' کے لئے ان کو آسکر کے لئے بھی نامزد کیا گیا۔

Intro:Body:

dd

Conclusion:
Last Updated : Mar 1, 2019, 5:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.