ETV Bharat / international

امریکہ کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ کورونا سے متاثر - امریکہ کے مشہور ٹاک شو

لیری کی کورونا جانچ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہیں لاس اینجلس کے سیڈرس سینائی میڈیکل سینٹر میں داخل کرادیا گیا ہے۔

امریکہ کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jan 3, 2021, 10:38 AM IST

امریکہ کے مشہور ٹاک شو کے میزبان لیری کنگ کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

یہ اطلاع لیری کے خاندانی ذرائع نے دی ہے۔

لیری کی کورونا جانچ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہیں لاس اینجلس کے سیڈرس سینائی میڈیکل سینٹر میں داخل کرادیا گیا ہے۔

اے بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق 87 سالہ لیری گزشتہ کئی برسوں سے صحت سے متعلق بیماریوں میں مبتلا ہیں اور اب وہ کورونا سے متاثر ہیں۔ لیری نے اپنے 60 سالہ کیریئر میں دو پی باڈی ایوارڈ اور ایک مرتبہ ایمی ایوارڈ سمیت متعدد اعزازات حاصل کئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.